قرض – ایک انوکھی داستاںبات آج سے کچھ سال پرانی ہے . رات کا وقت تھا اور پہاڑی رستہ تھا بارش بہت تیز ہو رہی تھی . سنسان سڑک پر میں تیز رفتار سے اپنی کار بھگا رہا تھا . پولیس میرا پیچھا کر رہی تھی اور میری گاڑی پر جولیو کی بوچھاڑ ہو رہی تھی میری پیٹھ پر اور کاندھے پر بھی 2 گولی لگی ہوئی تھی لیکن میں فر بھی بہت تیز رفتار سے کار چلا رہا تھا کی اچانک کسی پولیس والے کی گولی میری کار كے ٹائر پر لگی اور میری گاڑی جو کی تیز رفتار میں تھی جاکے اک پاحادی سے ڈھلان کی طرف نیچے بڑھنے لگی ا…
مزید پڑھیں
Social Plugin